ایسے حروف جو دو یا دو سے زیادہ لفظوں یا جملوں کو ملانے کا کام دیتے ہیں۔ انھیں کیا کہتے ہیں؟

ایسے حروف جو دو یا دو سے زیادہ لفظوں یا جملوں کو ملانے کا کام دیتے ہیں۔ انھیں کیا کہتے ہیں؟

Explanation

حروف عطف وہ الفاظ ہوتے ہیں جو دو یا دو سے زیادہ الفاظ یا جملوں کو آپس میں ملاتے ہیں۔

جیسے: اور، لیکن، یا، بلکہ وغیرہ۔