مرکب جملہ کسے کہتے ہیں؟
مرکب جملہ کسے کہتے ہیں؟
Explanation
مرکب جملہ وہ ہوتا ہے جس میں دو یا دو سے زیادہ جملے حرفِ ربط کے ذریعے آپس میں جُڑے ہوتے ہیں۔
مثلاً: میں اسکول گیا اور دوستوں سے ملا۔
مرکب جملہ وہ ہوتا ہے جس میں دو یا دو سے زیادہ جملے حرفِ ربط کے ذریعے آپس میں جُڑے ہوتے ہیں۔
مثلاً: میں اسکول گیا اور دوستوں سے ملا۔