درج ذیل جملے میں تذکیر و تانیث کی غلطی کی نشاندہی کریں۔ اس نے گڑیا خریدا۔

درج ذیل جملے میں تذکیر و تانیث کی غلطی کی نشاندہی کریں۔ اس نے گڑیا خریدا۔

Explanation

جملے میں "اس نے گڑیا خریدا" میں تذکیر و تانیث کی غلطی ہے کیونکہ "گڑیا" مونث ہے اور "خریدا" مذکر فعل ہے۔

صحیح جملہ ہوگا: "اس نے گڑیا خریدی۔"