روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کرنی چاہیے۔ اس جملے میں اسم معرفہ کون سا ہے؟
روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کرنی چاہیے۔ اس جملے میں اسم معرفہ کون سا ہے؟
Explanation
اسم معرفہ وہ اسم ہوتا ہے جو کسی خاص چیز، شخص یا جگہ کی پہچان کرائے۔
قرآن مجید ایک خاص اور معروف کتاب ہے، اس لیے یہ اسم معرفہ ہے۔
باقی الفاظ عام ہیں، یعنی اسم نکرہ۔