وہ اچھا کھلاڑی ہے۔ مرکب کی کون سی قسم ہے؟

Explanation
وہ اچھا کھلاڑی ہے ایک مکمل جملہ ہے جس میں فاعل، صفت، اور خبر موجود ہے۔
ایسا مرکب جو مکمل جملے کی صورت میں ہو، مرکب تام کہلاتا ہے۔