آج موسم بہت خوش گوار ہے۔ اس جملے میں مبتدا کا انتخاب کریں؟

آج موسم بہت خوش گوار ہے۔ اس جملے میں مبتدا کا انتخاب کریں؟

Explanation

موسم جملے کا موضوع ہے جس کے بارے میں خبر دی جارہی ہے، اس لیے یہ مبتدا ہے۔

"آج ظرف (وقت بتانے والا لفظ) ہے اور "خوش گوار ہے" خبر کا حصہ ہے۔