ہتھوڑا کس قسم کا اسم ہے؟
ہتھوڑا کس قسم کا اسم ہے؟
Explanation
ہتھوڑا ایک ایسا اسم ہے جو کسی کام کو انجام دینے کے آلے یا اوزار کو ظاہر کرتا ہے۔
اسم آلہ وہ ہوتا ہے جو کسی چیز کے ذریعہ یا وسیلے کو ظاہر کرے، جیسے: قینچی، چھری، ہتھوڑا وغیرہ۔