اس کا حافظہ بہت تیز ہے۔ اس میں ضمیر اضافی کیا ہے؟
اس کا حافظہ بہت تیز ہے۔ اس میں ضمیر اضافی کیا ہے؟
Explanation
کا ضمیر اضافی ہے جو "اس" کے ساتھ مل کر ملکیت ظاہر کرتا ہے (یعنی "اس کا حافظہ")۔
ضمیر اضافی ہمیشہ کسی اسم کے ساتھ آ کر تعلق یا نسبت ظاہر کرتی ہے۔