عربی زبان میں حروفِ علت کی تعداد کتنی ہے؟

عربی زبان میں حروفِ علت کی تعداد کتنی ہے؟

Explanation

 حروفِ علت (حروفِ عِـلّہ) تین ہوتے ہیں:

ا (الف)

و (واو)

ی (یاء)