درج ذیل میں سے کون سا حرف صفیری بھی ہے اور زور سے (بھاری) ادا ہوتا ہے؟

درج ذیل میں سے کون سا حرف صفیری بھی ہے اور زور سے (بھاری) ادا ہوتا ہے؟

Explanation

"ز، س، ص" کو "حروف صفیریہ" (حروف میں سیٹی کی سی آواز پیدا ہونے والے) کہا جاتا ہے،

لیکن ان میں "ص" ایک مستعلٍ (زور دار / سخت ادا ہونے والا) حرف ہے،

جبکہ "ز" اور "س" نرم (مستفل) حروف ہیں