عربی زبان میں حروفِ مجہوره کی تعداد کتنی ہے؟
عربی زبان میں حروفِ مجہوره کی تعداد کتنی ہے؟
Explanation
عربی زبان میں حروف مجہوره (حروف جہریہ) کی تعداد 19 ہے۔
یہ وہ حروف ہوتے ہیں جن کی ادائیگی کے وقت آواز رکاوٹ کے بغیر صاف طور پر ظاہر ہوتی ہے، یعنی ان کی ادائیگی میں سانس کا بہاؤ نہیں رکتا