درج ذیل میں جملوں میں سے فعل مجہول والا جملا کونسا ہے: ابو نے کھانا کھایا، چمن میں بہار آئی، کپڑے دھوئے گئے، ان میں سے کوئی نہیں

Explanation

کپڑے دھوئے گئے ایک فعل مجہول کا جملہ ہے، کیونکہ فاعل معلوم نہیں — صرف کام (دھونا) اور مفعول (کپڑے) ظاہر ہیں۔