خدا نے اج تک اس قوم کی حالد نہیں بدلی نہ ھو جس کو خیال خود اپنی ھالت ک بدلنے کا یے شعر کس کا ھے؟
Answer: ظفر علی خان
Explanation
ظفر علی خاں کا شعر
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا۔ یہ شعر کس کا ہے؟
- نیرنگ خیال سے ماخوذ تحریر 'انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا' کے مصنف کون ہیں؟
- جب استاد سند یافتہ ہوتا ہے تو اسکا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ اس نے اپنی _____ مکمل کی۔
- حاتم طائی کو کس نے کہا تھا کہ جو شخص اپنی محنت سے روٹی کماتا ہے وہ حاتم طائی کا احسان نہیں اٹھاتا؟
- انبیاء علیہ اسلام اپنی اپنی امتوں کیلئے ۔۔۔۔۔ھوتےہیں۔؟
- مندرجہ ذیل الفاظ میں نہیں آتی کس کی مثال ہے کوئی امید بر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
- اپنی ضرورت کی چیز کسی دوسرے محتاج یا ضرورت مند کو دینا اور اپنی ضرورت کو قربان کردینا ــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
- اپنی اپنی ڈفلی، اپنا اپنا راگ کا کیا مطلب ہے؟
- حدیث کے مطابق جو ہر فرض نماز کے بعد پڑھے گا۔ اسے جنت سے کوئی چیز نہیں روکنے والی نہیں ہے۔ سوائے موت کے۔
- غزل کے مطلع میں شعر کس چیز کا خیال رکھتا ہے؟