شاعر یا ادیب جو اصل نام کے بجائے مختصر نام استعمال کریں ــــــــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔

شاعر یا ادیب جو اصل نام کے بجائے مختصر نام استعمال کریں ــــــــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔

Explanation

وہ قلمی مختصر نام جو شاعر یا ادیب اپنے اصل نام کی بجائے رکھ لیتے ہیں۔ وہ شاعرانہ نام جو عموما مختصر ہوتا ہے اور شاعر اس کا استعمال شعر میں کرتا ہے تخلص کہلاتا ہے۔