مرزا غالب کو وظیفہ کس نواب کی طرف سے ملتا تھا
مرزا غالب کو وظیفہ کس نواب کی طرف سے ملتا تھا
Explanation
غالب بچپن ہی میں یتیم ہو گئے تھے، جبکہ ان کی والدہ جنوری 1840ء تک بقیدِ حیات تھیں، ان کی پرورش ان کے چچا مرزا نصر اللہ بیگ نے کی لیکن آٹھ سال کی عمر میں ان کے چچا بھی فوت ہو گئے۔ نواب احمد بخش خاں نے مرزا کے خاندان کا انگریزوں سے وظیفہ مقرر کرا دیا۔