نقطہ تنقید کا آغاز کب ہوا

نقطہ تنقید کا آغاز کب ہوا

Explanation

ادب کی تاریخ میں ادبی تنقید  کی کچھ مثالیں ہر دور میں ملتی آئی ہیں۔تاہم اس شعبے میں باقاعدہ علمی کام بیسویں صدی کے آغاز میں نظر آتا ہے جس میں ایک نمایاں مثال رشین فارمل ازم ہے