مسدس میں حالی نے مسلمانوں کی کس نظم کا ذکر کیا ہے

مسدس میں حالی نے مسلمانوں کی کس نظم کا ذکر کیا ہے

Explanation

مسدس حالی میں اسلام کی گزستہ عظمت، مسلمانان سابق کے کارنامے


ان کے بلند خیالات کے بر خلاف اس کے زمانہ موجودہ میں ان کی سستی اور کاہلی کا ذکر ہے


 اردو شاعری میں مولانا حالی کا اعلیٰ ترین کارنامہ ان کی طویل نظم ”مدوجزر اسلام“ ہے


جو عام طور پر ”مسدس حالی“ کے نام سے مشہور ہوئی۔


مسدس حالی کے کل  294 بند ہیں


  • مسدس حالی 1879 سال میں شائع ہوئی