ماں کہتی ہے: میرا چاند آیا اس جملے میں علم بیان کی رو سے چاند کیا ہے؟

Explanation

ماں کہتی ہے: میرا چاند آیا اس جملے میں علم بیان کی رو سے چاند استعارہ ہے