مناجات بیوہ کی صنفی حیثیت کیا ہے

مناجات بیوہ کی صنفی حیثیت کیا ہے

Explanation

یہ نظم مولانا حالی کی بہترین نظموں میں سے ہے۔مولانا کو خود بھی اس نظم پر ناز تھا۔

آج تک کوئی شخص ہندوستان کی بدنصیب اور نامراد بیوہ کے جذبات و خیالات کو اس روانی و خوبصورتی کے ساتھ نظم نہیں کر سکا تھا۔ جیسا مولانا نے کیا ۔

مسدس کے بعد شہرت کے لحاظ سے مناجات بیوہ کا درجہ دوسرا ہے۔ دس زبانوں اس نظم لا جواب ک اترجمہ ہو چکا ہے۔