اردو ادب کا سب سے بڑا جاسوسی ناول نگار کون ہے؟
اردو ادب کا سب سے بڑا جاسوسی ناول نگار کون ہے؟
Explanation
جناب ابن صفی بلاشبہ اردو کے سب سے بڑے جاسوسی ناول نگار گذرے ہیں۔
ان کی تحریروں میں ایسا جادو ہے کہ 50 سال قبل لکھے گئے ناول جب آج کے دور کا انسان بھی پڑھتا ہے تو وہ سب بھول جاتا ہے۔