شیخ علی وجودی کاظم جنوبی کس ناول کا کردار ہیں؟

شیخ علی وجودی کاظم جنوبی کس ناول کا کردار ہیں؟

Explanation

شیخ علی وجودی کا کردار : شرر کے بعض کردار ایسے ہیں جو ادب میں ہمیشہ زندہ رہینگے۔

ان میں ایک کردار شیخ علی وجودی کاہے۔

جو بے شک اس ناول کا سب سے بہترین کردار ہے۔