وہ نظم جس میں اللہ کے برگزیدہ بندوں کی تعریف ہو وہ کیا کہلاتی ہے؟

Explanation

وہ نظم جس میں اللہ کے برگزیدہ بندوں کی تعریف ہو وہ منقبت کہلاتی ہے۔