یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے۔ یہ شعر کس کا ہے؟

یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے۔ یہ شعر کس کا ہے؟

Explanation

یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے

ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے۔

یہ شعر حیدر علی آتش کا ہے۔