میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا: مندرجہ بالا شعر کس شاعر کا ہے ؟
Answer: مجروح سلطانپوری
Explanation
یہ شعر ترقی پسند تحریک کے تناظر میں کافی مشہور ہوا اور جدوجہد کو بیان کرنے کے لیے اکثر حوالہ دیا جاتا ہے۔
This question appeared in
Past Papers (4 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Past Papers (1 times)
PPSC Zilladar Past Papers and Syllabus (1 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- درج ذیل شعر کس کا ہے؟ میں اکیلا ہی نکلا تھا جانب منزل لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا
- مندرجہ ذیل شعر کس شاعر کی غزل کا ہے؟ ایک تو خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ
- وہ کلمہ جو اکیلا تو کچھ راے نہ دے لیکن دوسرے کلمات کے ساتھ مل کر راے دے اور اس میں تعلق پیدا کرے
- مندرجہ بالا میں سے کونسی غیر ادبی تحریر ہے؟
- مَن أَحنْکرَ فَهُوَ خَاطِئٌ۔ مندرجہ بالا حدیث کے مطابق کون سخت گناہگار ہے؟
- مندرجہ ذیل تمام صفات دیے گئے اسم (بوتل) کے ساتھ استعمال ہوتی ہیں ماسوائے
- مولانا روم کی قبر ک ساتھ کس اردو شاعر کی علامتی قبر بنائی گئی؟
- مندرجہ ذیل میں سے کس شاعر کی نسبت شہر اقبال سیالکوٹ سے ہے؟
- مندرجہ ذیل میں سے کون سے شاعر اپنی مرثیہ نگاری کے لیے مشہور ہیں؟
- مندرجہ ذیل میں سے کون سا شاعر مثنوی نگار کی حیثیت سے مشہور ہیں؟