اشعار کا وہ مجموعہ جس میں کسی مسلسل خیال یا موضوع کی وضاحت ہوتی ہے، کیا کہلاتا ہے؟
اشعار کا وہ مجموعہ جس میں کسی مسلسل خیال یا موضوع کی وضاحت ہوتی ہے، کیا کہلاتا ہے؟
Explanation
نظیر اکبرآبادی اردو نظم کے پہلے شاعر تھے۔
نظم میں کسی ایک مسلسل خیال یا موضوع کی وضاحت ہوتی ہے۔
اس میں ردیف اور قافیے کی پابندی ضروری نہیں ہوتی، بلکہ خیالات کی ترتیب اہم ہوتی ہے۔