ــــــــــ انسان کے صدیوں کے تجربات اور مشاہدات کا نچوڑ ہوتی ہے اور یہ دنیا کی ہر زبان میں ہوتی ہے؟
Answer: کہاوت
Explanation
کہاوت صدیوں کے تجربات اور مشاہدات کا نچوڑ ہوتی ہے۔
یہ عام فہم اور حکمت پر مبنی جملہ ہوتا ہے جو مختلف زبانوں میں پایا جاتا ہے۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- دنیا کے اکثر ممالک میں مردم شماری کتنے سال بعد ہوتی ہے؟
- Translate the following urdu in to English.جوہری توانا انسان کے فائدے کے لیے استعمال ہوتی ہے
- انسان کو دوسرے انسان پر صرف ــــــــــ کی بنیاد پر فوقیت حاصل ہے۔
- صدیوں جدید دنیا میں سے کون سے شعرا اپنی عشقیہ شاعری کے لیے مشہور ہیں؟
- مندرجہ ذیل عبارت کا مطالعہ کیجئے اور اس کے آخر میں دیئے گئے انگریزی سوالوں کے درست جواب کی نشاندہی کیجئے۔ دنیا کے ادب میں ڈراما ایک نہایت قدیم صنف ہے۔ اردو میں ڈرامے کی ابتداء 1853ء میں آغا حسن امانت کی اندر سجا ہے ہوتی ہے۔ لیکن جدید ڈرامے کا تصور بعد میں انگریز کی وساطت سے آیا
- انسان کے بعد دنیا کی ذہین ترین مخلوق کون سی ہے
- اگر بارش نہ ہوتی۔ اس میں اگر کیا ہے؟
- کس شخص کی دعا قبول نہیں ہوتی ہے؟
- مجالس امانت ہوتی ہیں۔ یہ کیا ہے؟
- او آئی سی کی سربرائی اجلاس ــــــــــــــــــــــــ سال بعد ہوتی ہے۔