اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں دنیا کی ایک جھلک انسانی زندگی کا کوئی واحد پہلے یا پھر سیاسی، معاشی، معاشرتی مسائل کا محض ایک رخ پیش کیا گیا ہو؟

اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں دنیا کی ایک جھلک انسانی زندگی کا کوئی واحد پہلے یا پھر سیاسی، معاشی، معاشرتی مسائل کا محض ایک رخ پیش کیا گیا ہو؟

Explanation

اسے مختصر افسانہ کہتے ہیں۔ مختصر افسانے میں کسی ایک واقعے یا مسئلے کو موضوع بنایا جاتا ہے

جو انسانی زندگی کے کسی ایک پہلو کو اجاگر کرتا ہے،

جیسے کہ کوئی جذباتی یا نفسیاتی مسئلہ، یا پھر کسی سیاسی، معاشی یا معاشرتی مسئلے کا ایک رخ۔