ایثار کا کیا مطلب ھے؟
ایثار کا کیا مطلب ھے؟
Explanation
ایثار عربی زبان کا لفظ ہے جو اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اس کا معنی دوسروں کے فائدے کے لیے اپنے آپ کو تکالیف اور مصائب میں ڈالنے کے ہیں۔