فردوس بریں کس ادیب کا مشہور تاریخی ناول ہے ؟
فردوس بریں کس ادیب کا مشہور تاریخی ناول ہے ؟
Explanation
فردوس بریں عبد الحلیم شرر کا ایک تاریخی ناول ہے جس میں اسلام کے خلاف فرقہ باطنیہ کی سازشوں کا احوال خوب شرح و بسط سے بیان کیا گیا ہے۔
عبد الحلیم شرر نے اس ناول میں فرقہ باطنیہ کی سرگرمیوں پر تاریخی حوالے سے روشنی ڈالی ہے۔