اردو میں مکتوب نگاری کا آغاز کس نے کیا؟

اردو میں مکتوب نگاری کا آغاز کس نے کیا؟

Explanation

عام طور پر مرزا غالب کو اردو میں مکتوب نگاری کا موجد سمجھا جاتا ہے لیکن تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ غالب سے پہلے بھی اردو میں مکتوب نگاری کی روایت موجود تھی۔