اردو شاعری کے علاوہ مرزا غالب نے کس صنف نثر میں نام پیدا کیا؟

اردو شاعری کے علاوہ مرزا غالب نے کس صنف نثر میں نام پیدا کیا؟

Explanation

نجم الدولہ، دبیر الملک، مرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب بہادر نظام جنگ (1797ء- 1869ء) اردو زبان کے سب سے بڑے شاعروں میں ایک سمجھے جاتے ہیں۔