رسالہ تہذیب اخلاق کس رسالے کی طرز پر تھا؟

رسالہ تہذیب اخلاق کس رسالے کی طرز پر تھا؟

Explanation

تہذیب الاخلاق اردو زبان کا مشہور، مقبول، معاشرتی اور اصلاحی ماہنامہ ہے جسے سر سید احمد خان نے انگلستان سے واپسی پر 24 دسمبر، 1870ء کو علی گڑھ سے جاری کیا۔

اس ماہنامہ کا انگریزی نام محمڈن سوشل ریفارمر تھا۔