فراق گورکھپوری کا اصل نام کیا ہے؟

فراق گورکھپوری کا اصل نام کیا ہے؟

Explanation

فراق گورکھپوری (پیدائش: 28 اگست 1896ء– وفات: 3 مارچ 1982ء) مصنف، ادیب، نقاد اور شاعر تھے۔

اُن کا شمار بیسویں صدی کے اردو زبان کے صفِ اول کے شعرا میں ہوتا تھا۔

ان کا اصل نام رگھو پتی سہائے تھا۔