افسانوں کا مجموعہ 'خیالستان' کس کی تصنیف ہے؟

افسانوں کا مجموعہ 'خیالستان' کس کی تصنیف ہے؟

Explanation

سجاد حیدر یلدرم 1880ء میں ضلع بجنور میں پیدا ہوئے۔

اور ابتدائی تعلیم بنارس میں حاصل کی۔

یہاں ان کے والد سید جلال الدین سرکاری ملازم تھے۔

وہ 1943ء میں انتقال کرگئے۔