وہ کیا ہے جو کسی جاندار، بے جان چیز، جگہ، مقام یا شخص کے نام کو ظاہر کرے؟

وہ کیا ہے جو کسی جاندار، بے جان چیز، جگہ، مقام یا شخص کے نام کو ظاہر کرے؟

Explanation

اسم ایسے لفظ کو کہتے ہیں جو کسی جاندار، بے جان چیز، جگہ یا شخص کا نام ظاہر کرے۔

اردو گرامر میں اسم کو "نام" کے طور پر پہچانا جاتا ہے، جیسے: علی، کتاب، لاہور۔