اگر کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال کی جائے کہ حقیقی اور مجازی معنی میں ______ کے علاوہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے مجاز مرسل کہتے ہیں۔
Answer: تشبیہ
Explanation
مجاز مرسل میں لفظ اپنے حقیقی معنی کے بجائے کسی اور متعلقہ معنی میں استعمال ہوتا ہے، لیکن اس میں تشبیہ کا عنصر شامل نہیں ہوتا۔
مثال: "بادشاہ کا حکم آیا" یہاں بادشاہ سے مراد اس کا حکم ہے، یعنی سبب اور مسبب کا تعلق پایا جاتا ہے۔
This question appeared in
Past Papers (10 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Past Papers (1 times)
PPSC Zilladar Past Papers and Syllabus (2 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال کیا جائے اور اس میں تشبیہ کے علاؤہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
- جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کے بجائے مجازی معنوں میں اصل استعمال کیا جائے کہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟
- عبارت میں جب کوئی لفظ اس کے مجازی معنوں میں اس لیے استعمال کیا جائے کہ اس سے حقیقی معنی بھی مراد لیئے جا سکیں تو اسے کیا کہتے ہیں؟
- جب کوئی لفظ غیر حقیقی معنوں میں اسطرح استعمال ھو کہ حقیقی اور مجازی معنون میں تشبیہ کا تعلق پیدا ھو کیا کہلاتا ھے
- جب دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ اپنے لغوی معنوں کی بجائے مجازی یعنی غیر حقیقی معنی دے تو کیا کہلاتا ہے؟
- دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے ایسے مجموعے کو جسے اہلِ زبان مخصوص اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہوئے کہتے ہیں؟
- اہل زبان کی مخصوص بول چال جس میں لفظ حقیقی معنوں میں استعمال ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟
- وہ گفتگو جو جو اہل زبان کے اسلوب زبان کے مطابق ہو اور اپنے حقیقی معانی کی بجائے مجازی معانی پر دلالت کرے، کیا کہلاتی ہے؟
- استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائے اسے کہتے ہیں؟
- وہ اسم جس میں کوئی نہ کوئی کام پایا جائے، مگر اس میں زمانے کی قید نہ ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟