رزق تقسیم کرنا اور بارش برسانا کس کی ذمہ داری ہے؟
رزق تقسیم کرنا اور بارش برسانا کس کی ذمہ داری ہے؟
Explanation
حضرت میکائیل کے ذمے بارش برسانا اور رزق پہنچانا
حضرت میکائیل اللہ تعالی کے فرشتے ہیں۔
حضرت عزرائیل کے ذمے روح قبض کرنا
حضرت جبرائیل اللہ کا پیغام پیغمبروں کو پہنچاتے
حضرت اسرافیل قیامت کے روز ثور پھینکے گے