پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں
یہ ضرب المثل خوشحالی اور عیش و عشرت کی حالت کو ظاہر کرتی ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ ہر طرح سے فائدہ اور سہولت میسر ہونا۔
خجستہ گام سے مراد ہے مبارک قدم
مرثیہ عربی لفظ”رثا“ سے بنا ہے جس کے معنی مردے کو رونے اور اس کی خوبیاں بیان کرنے کے ہیں۔
یعنی مرنے والے کو رونا اور اس کی خوبیاں بیان کرنا مرثیہ کہلاتا ہے۔
بیجنگ آمد اور بزم آرائیاں کرنل محمد خان مصنف کی کتب ہیں۔
مصور غم علامہ راشد الخیری کو کہا جاتا ہے۔
مشہور ڈارمہ انار کلی امتیاز علی تاج کی تصنیف ہے
یہ ڈراما پہلی بار 1932ء میں شائع ہوا۔
مشہور تصنیف یادگار غالب کے منصف الطاف حسین حالی ہیں۔
مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال ایک مثال ہے
اس کے معنی ہیں مفت کی چیز کو حاصل کرنے میں اچھا آدمی بھی جائز و ناجائز کا خیال نہیں کرتا
Sher Muhammad Khan, better known by his pen name Ibn-e-Insha, was a Pakistani Urdu poet, humorist, travelogue writer and newspaper columnist.
Born: June 15, 1927, Phillaur, India
Died: January 11, 1978, London, United Kingdom
جب کسی ایک چیز کو کسی خوبی یا خامی کی بنا پر دوسری چیز کے مشابہ قرار دیا جائے، تو اسے تشبیہ کہتے ہیں۔
مثال: "علی شیر کی طرح بہادر ہے" — یہاں علی کو شیر سے تشبیہ دی گئی ہے۔