پیٹ کاٹنا کا مطلب اخراجات میں کمی کرنا ہے
چیرٹی بگنس ایٹ ہوم۔ کا درست مطلب یہ اول خویش بعد درویش انتخاب ہے۔
ان میں سے ناراضی سا لفظ ٹھیک ہے
لفظ "غرض" کی جمع "اغراض" ہے۔
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے ظاہر کی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں مراد ہے
اردو ترکی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی لشکر یا فوج کے ہیں ۔ ... کیونکہ یہ ہندی،ترکی،عربی،فارسی اور سنسکرت زبانوں کا مرکب تھی ۔
رگیڈیر جنرل محمد صدیق سالک 1935 میں پیدا ہوئے،
آپ تحصیل کھاریاں کے ایک گاؤں منگلیہ میں پیدا ہوئے۔
******
ND30-12-2022
انکار کی شاعرہ کا نام پروین شاکر ہے۔
جس غزل میں ردیف نہ ہو اس کو غیر مردف غزل کہتے ہیں۔
ایک یا دو مستقل کلمے جو قافیہ کے بعد دوہرائے جاتے ہوں ردیف کہلاتے ہیں؟
حروفِ علت سے مراد ایسے کلمات ہیں جن سے کسی کام کا سبب بیان کیا جائے
مشلامحنت کرنی چاہیے اس لیے کہ یہ ترقی کا پہلا قدم ہے۔
اضافی معلومات
حروف عطف وہ حروف ہوتے ہیں جو دو اسموں یا دو جملوں کو آپس میں ملانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں