حج اکبر منشی پریم چند کا مشہور افسانہ ہے۔
وہ اردو اور ہندی ادب کے نمایاں افسانہ نگاروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔
فوج کی جمع افواج
ND28-1-2023
نظم عربی لفظ ہے جس کے لغوی معنی ہیں پرونا، یعنی کسی چیز کو ترتیب سے جوڑنا۔
شاعری میں اشعار کو ترتیب سے باندھنے کے عمل کو بھی نظم کہا جاتا ہے۔
علامہ اقبال نے "شاعر کشمیر" اور "مجدد کشامرہ" کے القابات محمد الدین فوق شاعر کو دیے تھے۔
داستان مجاہد نسیم حجازی کی تحریر ہے۔
حسین کا ہم قافیہ لفظ "جبین" ہے، جو کہ دونوں الفاظ ایک ہی آواز کے ساتھ ختم ہوتے ہیں۔
جبین کا مطلب پیشانی یا ماتھا ہوتا ہے۔
جملہ "امتحان دیا گیا" میں کام کرنے والے (فاعل) کا ذکر نہیں، بلکہ کام (امتحان دیا جانا) پر زور دیا گیا ہے۔
ایسے جملے فعل مجہول کہلاتے ہیں کیونکہ ان میں کام کرنے والے کا ذکر نہیں ہوتا۔
بنت العنب سے مراد انگور کی شراب ہے۔
خانہ بدوش مستنصر حسین تارڑ صاحب کا تیسرا سفرنامہ ہے
جو کہ ان کی ابتدائی تصانیف میں سے ہے اور 'نکلے تیری تلاش میںاور 'اندلس میں اجنبی' کی طرح بیسٹ سیلرز میں شمار کیا جاتا ہے۔
اس کا پہلا ایڈیشن 1983ء میں شائع ہو
ایک کہانی بڑی پرانی کی صنف داستان ہے، جو عموماً روایتی اور قدیم قصوں کو ظاہر کرتی ہے۔
داستان میں عام طور پر ماضی کی اہم یا تخیلاتی کہانیاں شامل ہوتی ہیں، جو زبانی طور پر منتقل کی جاتی ہیں۔