The car in front is slowing down.
سامنے والی گاڑی سست ہو رہی ہے۔
The correct phrase is "The car in front," where "in" indicates the position of the car directly ahead.
شہزادہ داراشکوہ اورنگزیب مغل بادشاہ کا بہائی تھا۔
DILIGENT means محنتی، مستقل مزاج
Hardworking means محنتی
رادیوں کی روایت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جا کر ملتی ہے تو اسے سند کہتے ہیں۔
ملکہ سبا کا اصلی نام بلقیس تھا۔
بھاشا ڈیم پاکستان کے گلگت بلتستان حصہ میں واقع ہے۔
نفس لوامہ ملامت کرنے والا کہتے ہیں۔
علامہ اقبال نے میونخ یونیورسٹی سے آپ نے فلسفہ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی
بیت المقدس کو جنات کی مدد سے حضرت سلیمان علیہ السلام نے تیار کروایا۔
قریش مکہ گرمیوں میں شام ملک ہجرت کرتے تھے۔