PPSC Past Papers all MCQs 2023 of General Knowledge

    Q81: Which is the capital of Somalia?

    صومالیہ کا دارالحکومت کون سا ہے؟

    Q82: FAO stands for _____?

    ایف اے او کا مطلب کیا ہے؟

    Q83: When was the African Union established?

    افریقی یونین کب قائم ہوئی؟

    Q84: Dr. Ahmad Sukarno was the President of:

    ڈاکٹر احمد سکرنو کس ملک کے صدر تھے؟

    Q85: Which of the following is located in Africa and Asia?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سا ملک افریقہ اور ایشیا میں واقع ہے؟

    Q86: Which country is not a member of ASEAN?

    کونسا ملک آسیان تنظیم کا رکن نہیں ہے؟

    Q87: Carrie Logar bill authorised non military aid to Pakistan for a period of :

    کیری لوگر بل نے پاکستان کو اس مدت کے لیے غیر فوجی امداد کی اجازت دی:

    Q88: The current US President Joe Biden has also served as ______ of the United States.

    امریکہ کے موجودہ صدر جو بائیڈن ہیں جنہوں نے اس سے پہلے بطور _______ کام کیا۔

    Q89: Russia Warsaw pact was signed in which year?

    روس سے وارسا معاہدہ کس سال ہوا؟

    Q90: World war II was outbreak due to the attack of Germany on ___

    دوسری جنگ عظیم ___میں جرمنی کے حملے کی وجہ سے شروع ہوئی تھی۔