PPSC all MCQs 2024
Q471: 1962 constitution of Pakistan lasted for how many years?
سن 1962 کا آئین پاکستان کتنے سال تک قائم رہا؟
Q472: What is the average distance between the Sun and the Earth?
سورج اور زمین کے درمیان اوسط فاصلہ کیا ہے؟
Q473: The Word “Tsunami” belongs to which language?
سونامی کا لفظ کس زبان سے ہے؟
Q475: ECG is used for the diagnosis of the ailment of the _____?
ای۔سی۔جی کا استعمال _____ کی بیماری کی تشخیص کے لیے کیا جاتا ہے؟
Q476: Which of following is word processing software?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا ورڈ پروسیسنگ سافٹ ویئر ہے؟
Q477: The headquarters of UNODC situated in ____?
یو این او ڈی سی کا ہیڈ کوارٹر ____ میں واقع ہے؟
Q478: The largest lake of salt water in the world is?
دنیا میں کھارے پانی کی سب سے بڑی جھیل کون سی ہے؟
Q479: Thesaurus tool in MS Word is used for ______?
ایم ایس ورڈ میں تھیسورس ٹول کس لیے استعمال کیا جاتا ہے؟
Q480: The founder of ‘Zamindar’ (newspaper) was ______?
ذمیندار اخبار کا آغاز کس نے کیا تھا؟