PPSC all MCQs 2024

    Q181: Which Pakistani Scientist was awarded Nobel Prize for physics in 1979?

    انیس سو اناسی میں کس پاکستانی سائنسدان کو فزکس کا نوبل انعام دیا گیا؟

    Q182: Who introduced the Basic Democracy?

    بنیادی جمہوریت کو کس نے متعارف کرایا؟

    Q183: The SI unit of charge is ________?

    چارج کا ایس آئی یونٹ ________ ہے؟

    Q184: The boundary commission appointed at the time of Independence was headed by?

    سن 1947 میں برصغیر کی تقسیم کے وقت باؤنڈری کمیشن کا چیئرمین کون تھا؟

    Q186: Which type of vitamin is used for human body through sun?

    سورج کے ذریعے انسانی جسم کے لیے کس قسم کا وٹامن استعمال ہوتا ہے؟

    Q187: Islamabad was officially made the capital of Pakistan in _____?

    اسلام آباد کو سرکاری طور پر _____ میں پاکستان کا دارالحکومت بنایا گیا تھا؟

    Q188: Quaid-e-Azam was sworn in as the first Governor General of Pakistan on?

    قائد اعظم نے پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کی حیثیت سے حلف کب اٹھایا؟

    Q190: Solar Eclipse occurs when _______?

    سورج گرہن اس وقت ہوتا ہے جب _______؟