PPSC all MCQs 2023
Q71: Who was the Last viceroy of India after independence?
آزادی کے بعد ہندوستان کا آخری وائسرائے کون تھا؟
Q72: East Pakistan was separated from West Pakistan on _______?
مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے کب الگ ہوا تھا؟
Q73: Where IMF headquarters located?
آئی ایم ایف کا ہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے؟
Q74: Who is the current Vice President of USA?
امریکہ کا موجودہ نائب صدر کون ہے؟
Q75: Ctrl + B Shortcut key is used in MS Word to?
کنڑول بی کی شارٹ کی سے کیا ہوتا؟
Q76: To start a slide show in PowerPoint we press _____?
پاورپوائنٹ میں سلائیڈ شو شروع کرنے کے لیے ہم کونسی کی دبائیں؟
Q77: Which country is located west of Pakistan?
کون سا ملک پاکستان کے مغرب میں واقع ہے؟
Q78: Intersection of columns and rows in called a?
کالموں اور قطاروں کے چوراھے کو کیا کہا جاتا ہے؟
Q79: What is the length of border between Pakistan and China?
پاکستان اور چین کے درمیان سرحد کی لمبائی کتنی ہے؟
Q80: Boundary agreement was signed between Pakistan and China in?
پاکستان اور چین کے درمیان سرحدی معاہدے پر دستخط کب ہوئے؟