PPSC all MCQs 2022
Q161: Minimum and maximum font size in MS Word is _____?
ایم ایس ورڈ میں فونٹ کا کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ سائز _____ ہے؟
Q162: Which shortcut key is used to create chart in MS Excel?
ایم ایس ایکسل میں چارٹ بنانے کے لیے کون سی شارٹ کٹ کی استعمال ہوتی ہے؟
Q163: Quaid-e-Azam Mausoleum is located in which city?
قائد اعظم کا مزار کس شہر میں ہے؟
Q164: Pakistan Ideology is based on the idea of ____?
نظریہ پاکستان کس کے نظریے پر قائم ہے؟
Q165: Rachna doab is between _______?
رچنا دوآب ___ کے درمیان ہے؟
Q167: Where is the headquarter of International Atomic Energy Agency (IAEA) located?
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا ہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے؟
Q168: In which agreement the ceasefire line in Kashmir was named Line of Control?
کس معاہدے کے تحت جنگ بندی لائن کا نام تبدیل کر کے لائن آف کنٹرول رکھا گیا؟
Q169: What is the main issue between Pakistan and India?
پاکستان اور بھارت کے درمیان اصل مسئلہ کیا ہے؟
Q170: Nisab of zakat for gold is ___
سونے کی زکوٰۃ کا نصاب ہے۔