Navy 5 Years Past Papers PDF
Q271: What is default font style in MS Word 2007?
ایم ایس ورڈ 2007 میں ڈیفالٹ فونٹ اسٹائل کیا ہے؟
Q272: Which Dam was the first build in Pakistan?
پاکستان میں سب سے پہلے کونسا ڈیم بنایا گیا؟
Q274: The Second largest city in Pakistan is _____?
پاکستان کا دوسرا بڑا شہر کونسا ہے؟
Q275: How many districts of Azad Kashmir?
آزاد کشمیر کے کتنے اضلاع ہیں؟
Q276: I shall look _______ the matter.
میں معاملہ ______ دیکھوں گا
Q277: Which is the world most populated country?
دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک کون سا ہے؟
Q278: What is Unit of Power of a Lens?
لینس کی طاقت کی اکائی کیا ہے؟
Q279: Jinnah Barrage has been built on River?
کس دریا پر جناح بیراج بنایا گیا ہے؟