Pakistan Famous Cities
Q81: Skardu is district of۔
سکردوکس کا ایک ضلع ہے۔
Q82: Who wrote and sang the song "Aye Watan Pyare Watan"?
آئے وطن پیارے وطن گانا کس نے لکھا اور گایا ہے؟
Q83: Clifton is in which city of Pakistan?
کلفٹن پاکستان کے کس شہر میں ہے؟
Q84: Bahawalpur is mostly consists of?
بہاولپور زیادہ تر کس پر مشتمل ہے؟
Q85: Shakkarparian consists of a hill and a local park, it is situated in?
شکرپڑیاں ایک پہاڑی اور ایک مقامی پارک پر مشتمل ہے، یہ کہاں واقع ہے؟
Q86: The largest producer of dates in Pakistan is?
پاکستان میں سب سے زیادہ کھجورکہاں پیدا ھوتی ہیں؟
Q87: Which city of Pakistan is known as Little Manchester?
پاکستان کا کون سا شہر \"لٹل مانچسٹر\" کے نام سے جانا جاتا ہے؟
Q88: Pakistan is famous for its _____?
پاکستان اپنے _____کی وجہ سے مشہور ہے؟
Q89: Which is the most populated city of Sindh?
سندھ کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر کون سا ہے؟
Q90: Which is the largest city of KPK?
کے پی کے کا سب سے بڑا شہر کون سا ہے؟