Pak Study Most Repeated Past Papers
Q571: What is the second highest peak in Pakistan?
پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی کون سی ہے؟
Q572: Which city of Pakistan is called the Switzerland of Pakistan?
پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹزرلینڈ کہا جاتا ہے؟
Q573: Which one of the following was the first fort constructed by the British in India?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا پہلا قلعہ تھا جسے انگریزوں نے ہندوستان میں تعمیر کیا تھا؟
Q574: Who was the founder of Dar-Ul-Uloom Deoband institute?
دارالعلوم دیوبند کا بانی کون تھا؟
Q575: The resolution was written in English language. Who translated the Pakistan resolution in Urdu?
قرارداد پاکستان انگریزی زبان میں لکھی گئی تھی۔ کس نے اس کا اردو زبان میں ترجمہ کیا؟
Q576: Who was the first Chairman of Senate?
سینٹ آف پاکستان کے پہلے چیرمین کون تھے؟
Q577: Who wrote the book ‘Hujjat Allah Al Baligha’?
حجۃ اللہ البلاغہ کتاب کس نے لکھی؟
Q578: What is Father name of Allama Iqbal?
علامہ اقبال کے والد کا نام کیا ہے؟
Q579: Pakistan conducted its nuclear explosion in Raskoh Chagai and Mekran Coast on ____?
پاکستان نے راسکوہ چاغی اور مکران کوسٹ میں ____ کو اپنے ایٹمی دھماکے کیے؟
Q580: Khawaja Nazim-ud-Din constituted the basic principles committee in 1949 for the purpose of _____?
خواجہ ناظم الدین نے 1949 میں _____ کے مقصد کے لئے بنیادی اصولوں کی کمیٹی تشکیل دی؟