Pak Study Most Repeated Past Papers
Q2051: What is the name of the worlds highest Polo ground located in the Northern Pakistan?
پاکستان کے شمالی حصے میں واقع دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ کا کیا نام ہے؟
Q2052: Chishti Order (Silsilah) was founded in 940 AD by_________?
چشتی آرڈر کی بنیاد 940 عیسوی میں کس نے رکھی تھی؟
Q2053: In which city Military College Jhelum is located?
ملٹری کالج جہلم کس شہر میں واقع ہے؟
Q2054: Rohi Desert is another name of which desert?
روہی صحرا کس صحرا کا دوسرا نام ہے؟
Q2055: Dr. Ruth Pfau, also known as the mother Teresa of Pakistan passed away in the year:
ڈاکٹر روتھ فاؤ جنہیں پاکستان کی مدر ٹریسا کے نام سے بھی جانا جاتا ہےکس سال انتقال کرگئے
Q2056: The news channel 'Geo' belongs to which country?
نیوز چینل 'جیو' کا تعلق کس ملک سے ہے؟
Q2057: Star in Pakistan flag represents
پاکستانی جھنڈے میں تارے کس چیز کو دکھاتے ہیں؟
Q2058: Headquarter of FBR is located at _______?
ایف بی آر کا ہیڈ کوارٹر ____ پر واقع ہے
Q2059: Allama Iqbal died on 21 April_________?
علامہ اقبال کا انتقال 21 اپریل کو کس سال ہوا؟